20 مئی 2018 - 12:29
شام کے صوبہ درعا میں متعدد وہابی دہشتگرد ہلاک

شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپس میں شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپس میں شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں اورباغی گروہ آزاد فورس کے درمیان حیط، سعد اور جلین علاقوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اس لڑائی میں دو طرف سے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169